شعور کی رو
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (نفسیات) خیالات و احساسات کا تسلسل اور اس کی لہر۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (نفسیات) خیالات و احساسات کا تسلسل اور اس کی لہر۔